مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں نہر سے لاش برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں نہر سے لاش برآمد، علاقے سے گزرنے والی نہر رکھ برانچ میں نامعلوم شخص کی لاش تیرتی ہوئی دیکھی گئی۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں نہر سے لاش برآمد، علاقے سے گزرنے والی نہر رکھ برانچ میں نامعلوم شخص کی لاش تیرتی ہوئی دیکھی گئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا۔ شناخت اور مزید قانونی کارروائی کیلئے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments