آتش بازی کا سامان لے جانے والے دو ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لے جانے والے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے۔ جنہیں آتش بازی کے بھاری سامان سمیت گرفتار کر کے مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments