ون ویلنگ کرنیوالا شہری پکڑا گیا

 ون ویلنگ کرنیوالا شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...