شہری کا بجلی میٹر چوری

شہری کا بجلی میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں محسن نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان ملزم چوری کرکے لے گئے۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں محسن نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان ملزم چوری کرکے لے گئے۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...