بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں علی رضا نامی شہری کو عامر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا چیک دے دیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں علی رضا نامی شہری کو عامر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا  چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...