بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments