اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  ملزم کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کیلئے خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کیلئے خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...