آئیسکو :بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو :بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اے پی پی )آئیسکو نے ضروری سسٹم مینٹیننس کے باعث آج کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

اتوار کوترجمان آئیسکوکی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ڈویلپمنٹ ورکس،اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال  کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...