اے سی مری کی کھلی کچہری شکایات کے انبار
مری ( نمائندہ دنیا ) اسسٹنٹ کمشنر مری کیپٹن (ر) ارشد اقبال کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس مری میں تحصیل مری کے ریونیو فیلڈ سٹاف کی موجودگی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
جس میں مختلف علاقوں سے آنے والے سائلین نے اپنے مسائل اور شکایات پیش کیں کھلی کچہری کے دوران متعدد سائلین نے پٹواریوں اور ریونیو عملے سے متعلق شکایات کے انبار لگا دیئے ، اے سی نے سائلین کی شکایات تفصیل سے سنیں اور متعلقہ افسران و اہلکاران کو ہدایات جاری کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments