ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک  کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پیٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...