محنت کش کی لاکھوں روپے مالیت کی فصل چوری

محنت کش کی لاکھوں روپے  مالیت کی فصل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کی لاکھوں روپے مالیت کی فصل چوری کر لی گئی۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں عبدالرحمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی لاکھوں روپے مالیت کی تیار تل کی فصل چوری کر لی اور اسے بھاری مالیت کے نقصان کا شکار بنا دیا۔ پولیس نے واقعہ کم مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...