عبدالمالک انتقال کر گئے سپردخاک کر دیا گیا

عبدالمالک انتقال کر گئے  سپردخاک کر دیا گیا

کمالیہ (نمائندہ خصوصی) دارالعلوم کمالیہ کے سرپرست اور چودھری شاہد اقبال گجر کے دفتر کے اہلکار کے بھائی عبدالمالک انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ دربار شہیداں، ذیشان کالونی کمالیہ میں ادا کیے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مرحوم کے لیے مغفرت و بلندیِ درجات کی دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...