دیرینہ رنجش ، خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

دیرینہ رنجش ، خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ رنجش کی بنا پر خاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مہک فاطمہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا ۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...