مارکیٹ خریداری کیلئے آیا شہری جیب تراشوں کا شکار

مارکیٹ خریداری کیلئے آیا  شہری جیب تراشوں کا شکار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں منظور نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز موں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...