پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ تبدیلی سے عوام کو مشکلات:خالد پرویز میکن

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  روزانہ تبدیلی سے عوام کو  مشکلات:خالد پرویز میکن

کمالیہ(نمائندہ خصوصی)ضلعی صدر پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی خالد پرویز میکن نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر کمی بیشی سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔۔۔

 جبکہ اس صورتحال کے باعث مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی تبدیلی بھی اشیائے ضروریہ، ٹرانسپورٹ اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں پر براہِ راست اثر انداز ہوتی ہے ۔ عوام پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں، اس لیے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام لانے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے چاہئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...