رجانہ پریس کلب کے وفد کا ایم پی اے آزاد علی تبسم کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کا مطالعاتی دورہ

رجانہ پریس کلب کے وفد کا  ایم پی اے آزاد علی تبسم کے ہمراہ  پنجاب اسمبلی کا مطالعاتی دورہ

کمالیہ(نمائندہ خصوصی)رجانہ پریس کلب کے وفد کا ایم پی اے آزاد علی تبسم کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کا مطالعاتی دورہ رجانہ پریس کلب رجسٹرڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے وفد نے ممبر پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کا مطالعاتی دورہ کیا۔

دورے کا مقصد صوبائی اسمبلی کے پارلیمانی نظام، قانون سازی کے عمل، ایوان کی کارروائی اور ارکان اسمبلی کے آئینی و جمہوری کردار سے آگاہی حاصل کرنا تھا۔وفد میں رجانہ پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر رانا غلام سرور بابر، چیئرمین محمد ذوالفقار جانثار، نائب صدر منور حسین بھٹی، سیکرٹری اطلاعات محمد آصف ندیم اور جوائنٹ سیکرٹری رانا عمر حیات شامل تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...