بلدیاتی الیکشن میں نوجوانوں کو حصہ لینا چاہیے :رائے عمر حیات خان

بلدیاتی الیکشن میں نوجوانوں کو حصہ  لینا چاہیے :رائے عمر حیات خان

کمالیہ(نمائندہ خصوصی)سماجی شخصیت رائے عمر حیات خان منج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کہا کہ آنے والے بلدیاتی الیکشن میں نوجوانوں کو وہ کسی پارٹی سے ہو کسی برادری سے ہو بھرپور حصہ لینا چاہیے۔۔۔

 اب بلدیاتی الیکشن میں نئے چہروں کی ضرورت ہے جو لوگوں کے کام کروا سکیں کیونکہ کئی سال سے بلدیاتی الیکشن میں میں مختلف خاندان ہی اقتدار میں آ رہے ہیں 2015 میں کچھ نئے چہرے آئے اب آنے والے بلدیاتی الیکشن میں مزیز نئے چہروں کی ضرورت ہے جو لوگوں کے مسائل پر آواز بلند کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...