جھوٹی کال کر نیوالا گرفتار

 جھوٹی کال کر نیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے جانب سے ہیلپ لائن پر جھوٹی کال کی گئی تھی۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے جانب سے ہیلپ لائن پر جھوٹی کال کی گئی تھی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...