گاڑی کے شیشے توڑ کر نقدی موبائل فون اور دیگر سامان چوری

گاڑی کے شیشے توڑ کر نقدی  موبائل فون اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کے شیشے توڑ کر نقدی، موبائلز اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے ایف بی آر آفس کے قریب ظفر اقبال نامی شہری کی گاڑی سے ملز م شیشے توڑ کر نقدی، موبائل، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...