بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں،3شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے تین ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لیکر گھومتے قانون کی خلاف ورزیاں کررہے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے تین ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لیکر گھومتے قانون کی خلاف ورزیاں کررہے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments