جامع مسجد نورالاسلام میں سالانہ محفل میلادِ
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جامع مسجد نورالاسلام میں سالانہ محفل میلادِ مصطفیٰ ﷺ نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد ہوئی۔
محفل میں عاشقانِ رسول ﷺ، علماء کرام، سماجی و مذہبی شخصیات، مسجد انتظامیہ، شعور سول سوسائٹی کے نمائندگان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔محفل میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام اوورسیز پاکستانی اظہر دستگیر آف بیلجیئم کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments