نویں کلاس کے طالبعلم کی نمایاں پو زیشن

نویں کلاس کے طالبعلم کی نمایاں پو زیشن

گوجرہ (نمائندہ دنیا ) نویں کلاس کے طالب علم نے نمایاں پوزیشن حاصل کر کے کامیابی سمیٹ لی۔

دی ایجوکیٹر سکول گوجرہ کے ہونہار طالب علم ومقامی تاجر کے ریحان اقبال کے صاحبزادے محمد سعدریحان نے نویں کلاس کے امتحان میں 549نمبر حاصل کر کے کامیابی حاصل کی محمد سعد ریحان نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...