تین منشیات فروش گرفتار

تین منشیات فروش گرفتار

گوجرہ (نمائندہ دنیا )سٹی پولیس گوجرہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی تین منشیات فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی،

سٹی پولیس گوجرہ کو اطلاع ملی کہ محلہ حسنیہ کالونی کا اعجاز عرف ججی. چک نمبر 371 ج ب کا اللہ دتہ اور سمن زار کالونی کا اویس اپنے اپنے علاقوں میں منشیات فروخت کرنے میں مصروف ہیں جس پر سٹی پولیس نے چھاپے مار کر انہیں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...