میرج ہال ایسوسی ایشن تحصیل کمالیہ کا اہم اجلاس

میرج ہال ایسوسی ایشن تحصیل  کمالیہ کا اہم اجلاس

کمالیہ(نمائندہ خصوصی)مختار پیلس کمالیہ میں میرج ہال ایسوسی ایشن تحصیل کمالیہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تحصیل بھر کے میرج ہال مالکان نے شرکت کی۔

اجلاس میں میرج ہال مالکان کو درپیش مسائل، باہمی تعاون اور ایسوسی ایشن کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں ضلعی صدر میرج ہال و ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن چوہدری عاطف صفدر رندھاوا نے خصوصی شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...