امانت رکھوائے گئے مویشی خوردبرد

امانت رکھوائے گئے مویشی خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت رکھوائے گئے مویشی خوردبرد کرلئے گئے ۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں ندیم نامی شہری کی جانب سے اپنے قریبی تعلقات کے حامل افراد کے پاس لاکھوں روپے مالیت کے مویشی بطور امانت رکھوائے گئے ۔ جو ملز موں نے مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...