شہریوں کے گھروں کا صفایا کرنے والا 2 رکنی چور گینگ گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہریوں کے گھروں کا صفایا کرنے والا دو رکنی چور گینگ کو گرفتار کرلیاگیا۔
صدر کے علاقے میں ملز موں نے شہباز کے گھر سے دو موبائل فون، نقدی اور ایک عدد استری چوری کر لی تھی، ملزم گھروں کی ریکی کر کے موقع ملتے ہی قیمتی سامان چوری کر لیتے تھے ، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان شہباز اور ظہیر کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments