2 بہنوں کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو بہنوں کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔
تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں وقاص نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ اسکی دو جواں سالہ بہنوں ثناء بی بی اور سویرا بی بی کو ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے مغویان اور ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments