اشتہاری مجرم کو فرار کروانے والا خود پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری مجرم کو فرار کروانے والا خود سرکاری مہمان بن گیا ۔
تھانہ پیپلز کالونی پولیس کی جانب سے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے کاروائی کی گئی۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے اسکے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments