بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں،6افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پٹرولنگ پولیس نے 6افراد کو گرفتار کر لیا۔
جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ مقدمات کا اندراج کرتے ہوئے کاروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments