کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندارگرفتار

 کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندارگرفتار

فیصل آباد)سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...