بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے میں ارسلان نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا کہ ملزم عدیل نے مبینہ طور پر کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں ارسلان نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا کہ ملزم عدیل نے مبینہ طور پر کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments