آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے آتش بازی کا سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments