خاتون کو قابو کرکے تشدد کا رقم اور سامان چھین لیا

خاتون کو قابو کرکے تشدد کا رقم اور سامان چھین لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ رقم اور دیگر سامان چھین لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے تسلیم بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اسے رہ جاتے ہوئے روک لیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ اس سے نقدی اور دیگر سامان چھین لیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...