چنیوٹ: ڈالہ اور ٹرک میں تصادم، 2افراد زخمی

چنیوٹ: ڈالہ اور ٹرک  میں تصادم، 2افراد زخمی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )چنیوٹ روڈ پر برخوردار سٹاپ کے قریب شاہزور ڈالہ اور مزدا ٹرک کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کی شناخت 28 سالہ مدثر علی ولد غلام سرور اور 35 سالہ محمد سجاد ولد اللہ وسایا کے نام سے ہوئی ہے ۔ دونوں زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...