سٹی پولیس گوجرہ نے منشیات فروش گرفتار کر لیا

سٹی پولیس گوجرہ نے  منشیات فروش گرفتار کر لیا

گوجرہ (نمائندہ دنیا )سٹی پولیس گوجرہ نے منشیات فروش گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔

سٹی پولیس گوجرہ کو اطلاع ملی کہ بدنام زمانہ منشیات فروش ارسلان اپنے علاقہ میں چرس فروخت کرنے میں مصروف ہے جس پر سٹی پولیس گوجرہ نے چھاپہ مار کر اسکو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...