چنیوٹ: فیصل آباد روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 42 سالہ شخص زخمی

چنیوٹ: فیصل آباد روڈ پر ٹرک اور موٹر  سائیکل میں تصادم، 42 سالہ شخص زخمی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) فیصل آباد روڈ پر بھٹو کالونی کے قریب تیز رفتار ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی کی شناخت 42 سالہ منصب ولد مقبول حسین کے نام سے ہوئی ہے جو بھٹو کالونی کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...