باپ بیٹے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا ، دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)باپ بیٹے کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں ارشد اقبال نامی شہری کی جانب سے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا گیا کہ وہ اپنے بیٹے کے ہمراہ موجود تھا کہ اس دوران ملزمان نے انہیں قابو کرلیا اور شیشے کی بوتل کے ساتھ تشدد کرتے ہوئے انہیں لہولہان کر دیا گیا۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments