پولیس نے ملزم گرفتار کرکے میں منشیات برآمد کرلیں

پولیس نے ملزم گرفتار کرکے میں منشیات برآمد کرلیں

علی رضا سے سوا دو کلو گرام سے زائد چرس ملی ، اسامہ سے 310 لٹر شراب برآ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیں۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں علی رضا نامی ملزم سے سوا دو کلو گرام سے زائد چرس برآمد کی گئی۔ تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں ملزم اسامہ سے 310 لٹر سے زائد شراب برآمد کی گئی۔ جبکہ تھانہ رضا آباد کے علاقے میں ملزم اعجاز سے ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔ گرفتار ملز موں کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...