ساتویں جماعت کی طالبہ اغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ساتویں جماعت کی طالبہ اغواء کاروں کے ہاتھ لگ گئی۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اسد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی 14 سالہ بیٹی ساتویں جماعت کی طالبہ ہے ۔ جو گھر سے سکول پڑھنے کے لئے گئی۔ جسے راستے سے ملز موں نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments