لاکھوں روپے مالیت کے انڈے خوردبرد

 لاکھوں روپے مالیت کے انڈے خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں حاصل کئے گئے لاکھوں روپے مالیت کے انڈے خوردبرد کرلئے گئے ۔

تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے شاہزیب نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس سے لاکھوں مالیت کے انڈوں سے بھرا مزدا ٹرک بطور امانت حاصل کیا اور جلد پیسے ادا کرنے کا وعدہ کیا گیا۔ لیکن مقرر کردہ وقت پر نہ تو پیسے ادا کئے گئے اور نہ ہی سامان واپس کیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...