ٹیلیفون ایکسچینج کاسامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹیلی فون ایکسچینج کے گودام سے سامان چوری کر لیا گیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مخدوم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ سرگودھا روڈ پر واقعہ ٹیلی فون ایکسچینج کے گودام سے ملزمان نے مبینہ طور پر لاکھوں مالیت کی انٹرنیٹ ڈیوائسز اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments