سکول سے واٹر پمپ پنکھے ، قیمتی سامان چوری

سکول سے واٹر پمپ  پنکھے ، قیمتی سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں حسنین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سکول کی دیوار پھلانگ کر رات کی تاریکی میں واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، کیمرے ، پنکھے اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں حسنین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سکول کی دیوار پھلانگ کر رات کی تاریکی میں واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، کیمرے ، پنکھے اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...