پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھر رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments