انٹر تحصیل ہاکی مقابلے ،3ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

انٹر تحصیل ہاکی مقابلے ،3ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

تحصیل صدر، تحصیل سٹی اور تحصیل جڑانوالہ کی ٹیموں نے کوالیفائی کیا ، آج بقیہ مقابلے

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام انٹر تحصیل ہاکی مقابلے منعقد ہوئے ، جن میں ضلع کی چھ تحصیلوں کی ہاکی ٹیموں نے حصہ لیا۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجدہ لطیف نے بتایا کہ مقابلوں کے بعد تحصیل صدر، تحصیل سٹی اور تحصیل جڑانوالہ کی ہاکی ٹیموں نے سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ سیمی فائنل اور فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...