نہری پانی چوری کرنے والے 2افراد کو گرفتار کر لیا

نہری پانی چوری کرنے والے 2افراد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے دو افراد کو قابو کر لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد میں محکمہ انہار ٹیموں کی جانب سے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔ اس دوران دو افراد کو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرنے اور اپنی فصلوں کو سیراب کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ مقدمہ درج کر لیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...