ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا

ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے  والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پیٹرولنگ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...