کمسن لڑکا کو گھر کے قریب سے اغوا

کمسن لڑکا کو گھر کے قریب سے اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو گھر کے قریب سے ہی اغواء کرلیا گیا۔

تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شہزاد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 12 سالہ بھائی حسنین گھر کے قریب ہی کھیل رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پر اسے اغواء کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغوی کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...