ون ویلنگ کر نیوالا پکڑا گیا

 ون ویلنگ کر نیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے مین روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے مین روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...