بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ،3افراد پکڑے گئے

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ،3افراد پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پٹرولنگ پولیس نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔تین افراد کو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے میں ملوث پایا گیا۔

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پٹرولنگ پولیس نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔تین افراد کو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے میں ملوث پایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...