خاتون کو مبینہ زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو مبینہ زبردستی  زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں نازیہ بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اسے زبردستی قابو کرلیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...